لائف اسٹائل کہا جا رہا ہے نیلم منیر نے ’شیخ‘ سے شادی کرلی، مشی خان کیا پاکستان میں لڑکیوں کے رشتے پیسے والے گھر میں نہیں کیے جاتے؟ کیا یہاں رشتے کرنے سے پہلے لڑکے کا پیسے والا ہونا یا نہ ہونا نہیں دیکھا جاتا؟ اداکارہ کا سوال
لائف اسٹائل سلمان خان سمیت دیگر اداکاروں نے میرے اسٹائل کو کاپی کیا، حسن جہانگیر ’ہوا ہوا‘ گانے کے مقبول ہونے کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مقبول ہوگیا تھا، میرا گانا گردوارا سے لے کر مندر تک ہر جگہ چلنے لگا تھا، گلوکار
لائف اسٹائل فلم انڈسٹری کی تباہی میں شان کا نام اس لیے لیا، کیوں کہ وہ لیڈ کر رہے تھے، سعود دنیا کی ہر انڈسٹری میں اتار چڑھاؤ آتا ہے اور پاکستان کی فلم انڈسٹری میں بھی ایسا ہی ہوا، کسی ایک فرد کے کردار سے انڈسٹری تباہ نہیں ہوئی، اداکار
لائف اسٹائل جمائما خان ہائیکنگ کے دوران گر گئیں، ہسپتال منتقل جمائما خان نے انسٹاگرام پر ہائیکنگ کی اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے گرنے کا بھی بتایا۔
لائف اسٹائل راکھی ساونت کی عمرے کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل پاکستانی اور بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں راکھی ساونت کو مسجد نبوی ﷺ کے احاطے میں دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش اداکارہ نے مختصر پوسٹ میں یہ انکشاف بھی کیا کہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل ہی ہوگئی تھی۔
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی