لائف اسٹائل میرا حجاب، میری مرضی، نور بخاری نور بخاری کو ان کے منفرد حجاب کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہتا ہے، سوشل میڈیا صارفین نے ان کے حجاب کو روایتی حجاب قرار نہیں دیتے۔
لائف اسٹائل 8 سال کی عمر میں ٹی وی میزبانی شروع کی، عائشہ عمر اداکارہ کی جانب سے محض 8 سال کی عمر میں ٹی وی میزبان کی بات کرنے پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے کہ شکر ہے کہ اداکارہ نے یہ نہیں کہا کہ انہوں نے تین سال کی عمر میں میزبانی شروع کی۔
لائف اسٹائل نادیہ خان، صائمہ قریشی اور امبر خان کی ڈانس ویڈیوز وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیوز میں سینیئر اداکاراؤں کو شادی کی تقریب میں بھارتی گانوں پر پرفارمنس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
لائف اسٹائل 100 روپے میں خریدی گئی لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 پاؤنڈ ملے، عاصم محمود اداکار کی جانب سے پرانے کپڑوں کے بازار سے 100 روپے میں خریدی گئی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملنے کا قصہ بیان کرنے کی ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔
لائف اسٹائل لاس اینجلس آتشزدگی، نورا فتیحی کیسے محفوظ رہیں؟ نورا فتیحی نے انسٹاگرام اسٹوری میں لاس اینجلس میں لگی آگ سے متعلق ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو صورت حال سے آگاہ کیا۔
لائف اسٹائل مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، میرا کا شکوہ اداکارہ میرا نے افسوس کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی شادی کی تاخیر پر انتہائی افسوس ہو رہا ہے۔
لائف اسٹائل لاس اینجلس آتشزدگی: غزہ کی تباہی پر خوش ہونے والے ہولی وڈ اداکار کا گھر بھی جل کر راکھ خوفناک آگ سے جنگ بندی کی مخالفت کرنے والے اداکار جمیز وڈز کا گھر جلنے پر سوشل میڈیا صارفین نے مؤقف اپنایا کہ انہیں اداکار کے لیے کوئی ہمدردی نہیں۔