لائف اسٹائل بشریٰ انصاری کو گانے کی ویڈیو شیئر کرنے پر عمر کے طعنے مختصر ویڈیو میں بشریٰ انصاری کیمرے کے سامنے اپنے لباس کو درست کرتی بھی دکھائی دیتی ہیں۔
لائف اسٹائل شادی کی مبہم ویڈیوز شیئر کرنے کی حقیقت جلد بتاؤں گا، گوہر رشید گزشتہ ہفتے شوبز ویب سائٹ نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا تھا کہ گوہر رشید اور کبریٰ خان فروری 2025 تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
لائف اسٹائل ’لیسکو‘ حکام سے لڑنے کی جواد احمد کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں جواد احمد کو لیسکو حکام کے ساتھ اس وقت لڑتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ حکام ایک عمارت کے باہر نصب میٹر کو اتارتے ہیں۔
لائف اسٹائل معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے ذوالفقار علی عطرے نے کم عمری میں بطور موسیقار کیریئر کا آغاز کیا، انہوں نے پہلا گانا محض 17 برس کی عمر میں ترتیب دیا۔
لائف اسٹائل ماہرہ خان کو معاف کروں گا نہ ان سے بات کروں گا، خلیل الرحمٰن قمر مختصر ویڈیو کلپ میں فلم ساز کو ماہرہ خان پر بات کرتے سنا جا سکتا ہے، ان کی باتوں سے عندیہ ملتا ہے کہ ابھی تک وہ اداکارہ سے نالاں ہیں۔
لائف اسٹائل سیف علی خان پر حملہ، آخری 30 منٹ میں کیا ہوا؟ سیف علی خان پر 16 جنوری کی رات دیر گئے گھر میں گھسنے والے حملہ آور نے چاقو سے حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا
لائف اسٹائل شادی کی سالگرہ پر تصاویر شیئر کرنے پر ثنا جاوید اور شعیب ملک کو تنقید کا سامنا یہ دونوں شخصیات کی دوسری شادی ہے، شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی، ثنا جاوید کی پہلی شادی عمیر جسوال سے ہوئی تھی۔
لائف اسٹائل بھارتی اداکار سیف علی خان پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار بولی ووڈ اداکار کے حملہ آور کی تلاش کے لیے ممبئی پولیس نے 20 ٹیمیں تشکیل دی تھی۔
Mushtaque Ahmed Subhani کیا پاکستان ویسٹ انڈیز کی کم تجربہ کار ٹیسٹ ٹیم کو زِیر کرپائے گی؟ مشتاق احمد سبحانی