اس بار شائقین عید کے موقع پر ماضی کی مقبول فلمیں ’جوانی پھر نہیں آنی، ٹچ بٹن، پنجاب نہیں جاؤں گی، جوانی پھر نہیں آنی ٹو اور تیری میری کہانیاں‘ جیسی فلمیں بھی دوبارہ دیکھ سکیں گے۔
سلمان خان حالیہ بیان سے قبل 2016 میں بھی وہ پاکستانی اداکاروں کے بھارت میں کام کرنے کی حمایت میں بیان دے چکے ہیں اور کہہ چکے ہیں کہ پاکستانی اداکار دہشت گرد نہیں۔