• KHI: Fajr 5:36am Sunrise 6:56am
  • LHR: Fajr 5:14am Sunrise 6:39am
  • ISB: Fajr 5:22am Sunrise 6:49am
  • KHI: Fajr 5:36am Sunrise 6:56am
  • LHR: Fajr 5:14am Sunrise 6:39am
  • ISB: Fajr 5:22am Sunrise 6:49am

ایشیائی فیشن کی مقبولیت

شائع November 22, 2013

مغربی دنیا میں ایشیاء کے فیشن ٹرینڈز تیزی سے مقبول ہورہے ہیں، اس کی وجہ تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور فیشن ڈیزائنرز ہیں۔ کچھ شاہکار اس فوٹو البم میں دیکھئے۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

لندن میں ہونے والے رنگا رنگ فیشن شو میں ماڈلز نے مغربی اور پاکستانی لباس پہن کر کیٹ واک کی اور شائقین سے بھرپور داد وصول کی۔

فیشن شو میں بڑی تعداد میں پاکستانی، ہندوستانی اور برطانوی فیشن شو کے دلدادہ افراد نے شرکت کی۔

اور ماڈلز کے جدید مغربی و مشرقی پہناوﺅں سے محظوظ ہوئے۔

دوسری جانب ویسٹ انڈیز میں بھی پاکستانی ڈیزائنرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے خوب داد سمیٹی۔

ٹرینینڈ اینڈ ٹوباگو کے علاقے پورٹ آف اسپین میں پاکستانی ڈیزائنر نور آغا کے کلیکشن کی نمائش ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔

پُرکشش حسیناؤں نے دلفریب اداؤں سے شائقین کے دلوں کو جیت لیا۔

مغربی دنیا میں ایشیاء کے فیشن ٹرینڈز تیزی سے مقبول ہورہے ہیں۔

فیشن کے منفرد انداز خواتین کے دلوں پر بجلیاں گراتے رہے۔