• KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:43pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:01pm Isha 6:26pm
  • ISB: Maghrib 5:01pm Isha 6:28pm

سو کروڑ کلب

شائع December 2, 2013

ماضی میں بولی وڈ میں چند لاکھ یا کروڑ پر ہی فلموں کو ہٹ، سپر ہٹ یا بلاک بسٹر قرار دے دیا جاتا مگر اب ایسا نہیں۔ موجودہ عہد میں سو کروڑ کلب میں داخل ہونے والی فلمیں ہی بمشکل سپرہٹ کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوپاتی ہیں اور سال 2013 ہندی فلم انڈسٹری کے لئے نیک شگون ثابت ہوا ہے۔ اس سال سب سے زیادہ ریکارڈ فلموں نے 100 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا جن کی تعداد سات ہے۔

چنائی ایکسپریس نے تو دوسو کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں جگہ بنائی۔
چنائی ایکسپریس نے تو دوسو کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے میں جگہ بنائی۔
جبکہ ان سات فلموں میں کرش تھری نے دوسو کروڑ سے بھی زائد کا بزنس کیا ہے۔
جبکہ ان سات فلموں میں کرش تھری نے دوسو کروڑ سے بھی زائد کا بزنس کیا ہے۔
اسی طرح یہ جوانی ہے دیوانی نے بھی تیسرے نمبر پر جگہ بنائی۔
اسی طرح یہ جوانی ہے دیوانی نے بھی تیسرے نمبر پر جگہ بنائی۔
’ریس ٹو‘ اس فہرست میں چوتھے۔
’ریس ٹو‘ اس فہرست میں چوتھے۔
’گرینڈ مستی‘جو مستی کا سیکوئل تھا پانچویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
’گرینڈ مستی‘جو مستی کا سیکوئل تھا پانچویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
’بھاگ ملکھا بھاگ‘نے چھٹا نمبر اپنے نام کیا۔
’بھاگ ملکھا بھاگ‘نے چھٹا نمبر اپنے نام کیا۔
اور ’رام لیلا‘ رواں برس سو کروڑ کلب میں شامل ہونے میں کامیاب ہوئی۔
اور ’رام لیلا‘ رواں برس سو کروڑ کلب میں شامل ہونے میں کامیاب ہوئی۔