• KHI: Maghrib 6:30pm Isha 7:46pm
  • LHR: Maghrib 6:02pm Isha 7:23pm
  • ISB: Maghrib 6:07pm Isha 7:30pm
  • KHI: Maghrib 6:30pm Isha 7:46pm
  • LHR: Maghrib 6:02pm Isha 7:23pm
  • ISB: Maghrib 6:07pm Isha 7:30pm

داستانوں کا میلہ

شائع December 16, 2013

ہر ثقافت کی طرح لوک کہانیاں کولمبین معاشرے کا بھی لازمی حصہ ہیں اور یہ نسل در نسل منتقل ہوتی رہیں۔ ان لوک کہانیوں پر ہسپانوی، لاطینی امریکن اور افریقی ثقافت کا بہت مضبوط اثر دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ اداکار میڈیلین میں مائتھ آف لیجنڈز فیسٹیول میں پرفارم کر رہے ہیں۔