• KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am
  • KHI: Fajr 5:34am Sunrise 6:54am
  • LHR: Fajr 5:12am Sunrise 6:37am
  • ISB: Fajr 5:20am Sunrise 6:47am

ٹیکنالوجی کی دنیا

شائع January 8, 2014

امریکا کے مشہور شہر لاس ویگاس میں سجایا گیا ہے کمپیوٹر الیکٹرونکس شو جس میں سال دو ہزار چودہ کے آغاز کے ساتھ سامنے آنے والی جدید ٹیکنالوجی نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے۔

سونی ایکسپیریا ٹیبلٹ زی، ایکسپیریا زی ون ٹیلیفون، اور زی ون کمپیکٹ ٹیلیفون لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

نیکونس اے ون کو ہر موسم کا کیمرہ نہ کہا جائے تو یہ بات کچھ ہضم نہیں ہوتی۔

ایک خاتون خوبصورت برگ فون واچ پیش کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

ڈیرک ڈاٹ سن بہت ہی توجہ کے ساتھ انوو لیب میں روبوٹک لائف فارم 'پلیو آر بی' کی جانب مبذول ہیں۔

پیناسونک بوتھ پر سات انچ کے ٹف پیڈ ٹیبلیٹ کی نمائش کی جا رہی ہے۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی اس قدر تیزی کے ساتھ ترقی پا چکی ہے کہ اب اس کے بغیر زندگی کا تصور بھی ممکن نہیں۔

سن برڈ سولر کے آندرے سوٹو، شمسی توانائی سے چلنے والے جنریٹر اور تھری جی انٹرنیٹ ہاٹ اسپاٹ کو دکھا رہے ہیں۔

چین میں تیار کردہ ٹیبلیٹس اور چھوٹے لیب ٹاپس میں لوگوں کی دلچسپی صاف ظاہر ہے۔

آفینیا بوتھ میں موجود ایک تھری ڈی پرنٹر۔

ٹیکنالوجی سے دلچسپی رکھنے والی لوگوں کی بہت بڑی تعداد الیکٹرونکس شو کا رخ کر رہی ہے۔

نمائش میں شمسی توانائی سے چلنے والی کار، ڈیجیٹل واشنگ مشین ، کوکنگ رینج ، اسمارٹ فونز اور روبوٹس خاص طور سے توجہ کا مرکز رہے۔

کہیں کروڈ ٹی وی ہیں تو کہیں ہیں اسمارٹ واچز جدید ترین ویڈیو گیمز بھی ہیں اور انٹرنیٹ سے منسلک گھریلو استعمال کے برقی آلات بھی الیکٹرونکس شو کا حصہ بنے۔