• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

لٹھ مار ہولی

شائع March 11, 2014

ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں منایا گیا انوکھا تہوار جس میں خواتین نے ہولی کے رنگوں کے ساتھ ساتھ مردوں پر ڈنڈے بھی برسا دیئے۔

تہوار کا مقصد تو پیار بانٹنا تھا لیکن سر پر تختہ رکھے مردوں پر خواتین نے ایسے ڈنڈے برسائے جیسے کوئی دشمن ہوں۔

رواں ماہ ہونے والے اس تہوار کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

یاد رہے کہ دنیا بھر کی ہندو برادری سترہ مارچ کو مذہبی تہوار ہولی منائےگی۔

خواتین نے اپنے دلوں کی بھڑاس نکالتے ہوئے مردوں پر خوب ڈنڈے برسائے۔

اس دوران نوجوانوں نے خوب مستی کی  اور لطف اندوز ہوتے رہے۔

اس موقع پر روایتی رقص اور موسیقی بھی پیش کی گئی۔

بچے، جوان، بوڑھے سب ہی رنگوں میں رنگے نظر آئے۔

منتظمین کے مطابق لٹھ مار ہولی کا یہ تہوار صدیوں پرانا ہے۔

ہندوستانی ریاست اتر پردیش کے گاؤں متھن میں منایا گیا ہندو مذہب کا روایتی تہوار۔