• KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:00pm Isha 6:28pm
  • KHI: Maghrib 5:42pm Isha 7:02pm
  • LHR: Maghrib 5:00pm Isha 6:25pm
  • ISB: Maghrib 5:00pm Isha 6:28pm

ترک انتخابات میں طیب اردگان کامیاب

شائع March 31, 2014

ترکی میں کئی عرصے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اور وزیروں کے خلاف اسکینڈلز بھی حکمراں جماعت کی مقبولیت نہ گھٹا سکے۔

حالیہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اس کا واضح ثبوت ہے جس میں ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کی ترقی وانصاف پارٹی نے چھیالیس فیصد ووٹ لے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

وزیراعظم اردگان  کہتے ہیں سازشی عناصر ناکام ہوگئے جبکہ عوام نے حق اور سچ کا ساتھ دیا۔

ترکی میں بلدیاتی انتخابات کا میدان حکمراں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نے مار لیا۔

ابتدائی نتائج کے اعلان کے بعد ترک وزیرِ اعظم کے حامیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔

رجب طیب اردگان کا کہنا تھا  کہ دشمنوں کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اور عوام نے ثابت کر دیا  کہ وہ حق اور سچ کے ساتھ ہیں۔ حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو قیمت چکانا ہوگی۔

بلدیاتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی دوسرے نمبر پر آئی اور اُس کے حصے میں اٹھائیس فیصد ووٹ آئے۔
بلدیاتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی دوسرے نمبر پر آئی اور اُس کے حصے میں اٹھائیس فیصد ووٹ آئے۔
ترکی میں کئی عرصے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اور وزیروں کے خلاف اسکینڈلز بھی حکمراں جماعت کی مقبولیت نہ گھٹا سکے۔
ترکی میں کئی عرصے سے جاری حکومت مخالف مظاہرے اور وزیروں کے خلاف اسکینڈلز بھی حکمراں جماعت کی مقبولیت نہ گھٹا سکے۔
اس موقع پر مداحوں کی بڑی تعداد نے اپنے رہنما کے حق میں نعرے لگائے اور جھنڈے لہرائے۔