• KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm
  • KHI: Zuhr 12:18pm Asr 4:07pm
  • LHR: Zuhr 11:49am Asr 3:24pm
  • ISB: Zuhr 11:54am Asr 3:24pm

بی جے پی کی انتخابی ریلیاں

شائع April 15, 2014

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ ہندوستان کے انتخابات میں ہندو قوم پرست رہنماء نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے امکانات سب سے زیادہ نظر آرہے ہیں۔

ہندوستان بھر میں سات اپریل سے شروع ہونے والا ووٹنگ کا سلسلہ بارہ مئی تک جاری رہے گا، جبکہ نتائج کا اعلان سولہ مئی کو ہوگا۔

بولی وڈ اداکار اور چھتیس گڑھ سے بی جے پی کی امیدوار کرن کھیر ایک انتخابی مہم کے دوران اپنی جماعت کے سنیئر رہنماء ارون جیٹلی کا خیرمقدم کرتے ہوئے‬۔

ہندوستانی اپوزیشن جماعت بی جے پی کے رہنماء ایل کے ایڈوانی سرخ پگڑی میں ملبوس احمد آباد کے قریب باولا میں انتخابی مہم کے دوران فتح کا نشان بناتے ہوئے۔

بی جے پی کے سنیئر رہنماء ارون جیٹلی کی امرتسر کے جلیانوالہ باغ کی یادگار پر آمد۔

ارون جیٹلی کا امرتسر کی ایک ریلی میں حامیوں کا پرجوش استقبال۔

بی جے پی کے رہنماء ایل کے ایڈوانی باولا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے۔

سرخ پگڑی میں ملبوس بی جے پی کے رہنماء ایل کے ایڈوانی پر پھولوں کی پتیوں کی بارش کی جا رہی ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف مارکسٹ کے امرتسر سے امیدوار مارجیت سنگھ انتخابی مہم کے دوران حامیوں کے ہمراہ۔