• KHI: Fajr 5:21am Sunrise 6:38am
  • LHR: Fajr 4:55am Sunrise 6:17am
  • ISB: Fajr 5:01am Sunrise 6:25am
  • KHI: Fajr 5:21am Sunrise 6:38am
  • LHR: Fajr 4:55am Sunrise 6:17am
  • ISB: Fajr 5:01am Sunrise 6:25am

ہولی وڈ خلائی تھرلر 'انٹرسٹیلر' کا نیا ٹریلر ریلیز

شائع October 1, 2014

ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہولی وڈکی سائنس فکشن فلم ‘انٹرسٹیلر’ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے.

کرسٹوفر نولن کی ڈائرکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدانوں کے گرد گھومتی ہے۔

جو اپنے تیزی سے تباہ ہوتے سیارے کو بچانے کے لئے دوسری دنیائوں کا سفر کرتے ہیں جس دوران انہیں غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پیرا مائونٹ فلمز اور وارنز بروز کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 7 نومبر کوسنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔