تصاویر: پاکستان کا اوپن ایئر میوزیم سہیل یوسف | محمد عمر شائع December 3, 2014 صادق ملکانی (دائیں) اور شاہد اسحاق دھنوتر (بائیں) کوئٹہ میں جیولاجیکل سروے آف پاکستان کے ہیڈکوارٹرز میں اپنی حالیہ دریافت کنگ بیسل وہیل کی باقیات کے ساتھ — فوٹو محمد عمر سخی سرور کے مزار سے فورٹ منرو تک جانے والی کوئٹہ سڑک پیلے اونٹولوجی کے لحاظ سے پاکستان کا اوپن ایئر میوزیم ہے — فوٹو محمد عمر پاکستان سے دریافت ہونے والا واکنگ وہیل کی مکمل کھوپڑی — فوٹو محمد عمر فورٹ منرو کے راستے میں bivalve جیسے فوسل کثرت سے پائے جاتے ہیں — فوٹو محمد عمر واکنگ وہیل کے پیر کی مکمل نقل — فوٹو محمد عمر واٹس ایپ چینل