• KHI: Asr 4:35pm Maghrib 6:14pm
  • LHR: Asr 4:01pm Maghrib 5:41pm
  • ISB: Asr 4:05pm Maghrib 5:45pm
  • KHI: Asr 4:35pm Maghrib 6:14pm
  • LHR: Asr 4:01pm Maghrib 5:41pm
  • ISB: Asr 4:05pm Maghrib 5:45pm
شائع July 24, 2018 اپ ڈیٹ July 26, 2018

10 سیاسی جماعتیں اور ان کے پوسٹرز

جس طرح سیاسی پارٹیوں کے نعرے اور گانوں کا ان کی انتخابی مہم اور نظریات میں اہم کردارہوتا ہے،اسی طرح ان کے پوسٹرز بھی ان کے پیغام کو عوام تک پہنچانے کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں۔

اگرچہ سیاسی جماعتوں کی نعروں کی طرح ان کے پوسٹرز بھی ایک سے زائد ہوتے ہیں، بلکہ بعض سیاسی جماعتوں کے پوسٹرز کی تعداد درجنوں میں بھی ہوتی ہیں، تاہم ہر پارٹی کے چند پوسٹرز ایسے ہوتے ہیں جو عوام میں مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب جاتے ہیں۔

ان ہی پوسٹرز میں سے درج ذیل پوسٹرز بھی ہیں، جنہوں نے عوام میں مقبولیت حاصل کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی

—فوٹو: پیپلز پارٹی ویب سائٹ
—فوٹو: پیپلز پارٹی ویب سائٹ

پاکستان تحریک انصاف

—فوٹو: پی ٹی آئی فیس بک
—فوٹو: پی ٹی آئی فیس بک

پاکستان مسلم لیگ (ن)

—فوٹو: پی ایم ایل این فیس بک
—فوٹو: پی ایم ایل این فیس بک

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

—فوٹو: ایم کیو ایم فیس بک
—فوٹو: ایم کیو ایم فیس بک

متحدہ مجلس عمل

—فوٹو: ایم ایم اے فیس بک
—فوٹو: ایم ایم اے فیس بک

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس

—فوٹو: جی ڈی اے فیس بک
—فوٹو: جی ڈی اے فیس بک

عوامی نیشنل پارٹی

—فوٹو: اے این پی فیس بک
—فوٹو: اے این پی فیس بک

آل پاکستان مسلم لیگ

—فوٹو: اے پی ایم ایل
—فوٹو: اے پی ایم ایل

پاک سر زمین پارٹی

—فوٹو: پی ایس پی فیس بک
—فوٹو: پی ایس پی فیس بک

بلوچستان عوامی پارٹی

—فوٹو: بی اے پی فیس بک
—فوٹو: بی اے پی فیس بک