• KHI: Asr 5:19pm Maghrib 7:25pm
  • LHR: Asr 5:03pm Maghrib 7:11pm
  • ISB: Asr 5:12pm Maghrib 7:22pm
  • KHI: Asr 5:19pm Maghrib 7:25pm
  • LHR: Asr 5:03pm Maghrib 7:11pm
  • ISB: Asr 5:12pm Maghrib 7:22pm
Live Election 2018

صدارتی انتخاب: پریزائیڈنگ افسران کو ووٹر فہرستیں ارسال

شائع September 3, 2018

الیکشن کمیشن نے 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے پریزائیڈنگ افسران کو ووٹر فہرستیں بھجوا دیں۔

سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلیوں میں نشستوں کی کل تعداد ایک ہزار 174 ہے، تاہم صدارتی انتخاب میں ایک ہزار 121 ارکان ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔

سینیٹ کے 104 میں سے 102، قومی اسمبلی کے 330، پنجاب اسمبلی کے 354، سندھ اسمبلی کے 163، خیبر پختونخوا اسمبلی، 112 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے 60 ارکان ووٹ ڈال سکیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 5 جولائی 2024
کارٹون : 4 جولائی 2024