• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:09pm
  • LHR: Zuhr 11:47am Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:28pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:09pm
  • LHR: Zuhr 11:47am Asr 3:27pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:28pm
شائع April 2, 2019

اموک کمبوڈیا کا قومی کھانا ہے, یہ منفرد اور انتہائی لذیذ ڈش مرغی اور مچھلی کے ساتھ پکائی جاسکتی ہے۔

اس پکوان میں استعمال ہونے والے اجزا انسانی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہوتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھیے، کیلے کے پتوں میں پیش کی جانے والی روایتی کمبوڈین ڈش مچھلی اموک کی ترکیب۔

اجزا

  • شملہ مرچ —4 عدد
  • کھمبی —600 گرام
  • انناس—8 سلائس
  • لیمن گراس —8 کھانے کے چمچ
  • ہرے لیموں کے پتے— 12 عدد
  • ہرے لیموں — 2 عدد
  • لہسن— 12 جوئے
  • خُولنجان — 2 سلائس
  • مچھلی —ایک کلو
  • فش ساس — 4 کھانے کے چمچ
  • کھوپرے کا تیل— 600 ملی لیٹر
  • 15منٹ تک پکائیں
  • مونگ پھلی— 20 دانے



یہ تحریر ڈوئچے ویلے (ڈی ڈبلیو) کے اشتراک سے تحریر کی گئی

تبصرے (1) بند ہیں

younas Apr 02, 2019 05:38pm
I think its coconut milk not coconut oil..