• KHI: Maghrib 7:25pm Isha 8:53pm
  • LHR: Maghrib 7:11pm Isha 8:48pm
  • ISB: Maghrib 7:21pm Isha 9:03pm
  • KHI: Maghrib 7:25pm Isha 8:53pm
  • LHR: Maghrib 7:11pm Isha 8:48pm
  • ISB: Maghrib 7:21pm Isha 9:03pm

ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

شائع January 8, 2024
فوٹو: ایکس
فوٹو: ایکس
فوٹو: ایکس
فوٹو: ایکس

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق بابر اعظم، صائم ایوب، محمد رضوان، عامر جمال، شاہین آفریدی اور وسیم جونئیر آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچے ہیں۔

قومی ٹیم کل (9 جنوری) سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

پاک-نیوزی لینڈ مکمل شیڈول:

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ - 12 جنوری 2024 ایڈن پارک، آکلینڈ میں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ - 14 جنوری 2024 سیڈن پارک، ہیملٹن میں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ - 17 جنوری 2024 یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن میں

چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ - 19 جنوری 2024 ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں

پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ - 21 جنوری 2024 ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں

نیوزی لینڈ اسکواڈ:

کین ولیمسن، ڈیون کونوے، فن ایلن، ٹم سیفرٹ، ڈیرل مچل، گلین فلپس، مارک چیپ مین، جوش کلارکسن، مچل سینٹنر، میٹ ہنری، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی، لوکی فرگوسن، ایڈم ملنے، بین سیئرز

پاکستان اسکواڈ:

شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، عامر جمال، عباس آفریدی، اعظم خان، بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، حسیب اللہ، افتخار احمد، محمد نواز، محمد رضوان ، محمد وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، اسامہ میر اور زمان خان

کارٹون

کارٹون : 8 جولائی 2024
کارٹون : 7 جولائی 2024