• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:19pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 5:03pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 5:12pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:19pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 5:03pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 5:12pm

سندھ پریمیئر لیگ: شعیب اختر میرپور خاص ٹائیگرز کے برینڈ ایمبیسڈر بن گئے

شائع January 28, 2024
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) میں میرپورخاص ٹائیگرز کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔

کراچی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ میرپورخاص ٹائیگرز کا حصہ بننے پر خوشی محسوس کررہا ہوں، سندھ پریمیئر لیگ کے لیے خصوصی طور پر دبئی سے کراچی آیا ہوں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر کا مزید کہنا تھا کہ سندھ پریمیئر لیگ کے انعقاد کا فیصلہ بہت اچھا ہے، لیگ کی تمام فرنچائزز نے نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔

شعیب اختر نے کہا کہ ایونٹ کے انعقاد میں سندھ پریمیئر لیگ انتظامیہ کی بڑی کاوشیں ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 3 جولائی 2024
کارٹون : 2 جولائی 2024