• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:18pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 5:12pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:18pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 5:12pm

جامشورو: کراچی جانے والی ٹرین سے خاتون پراسرار طور پر گر کر جاں بحق

شائع June 4, 2024
فائل فوٹو
فائل فوٹو

جامشورو سے کراچی جانے والی ٹرین سے خاتون پراسرار طور پر گر کر جاں بحق ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق ریلوے پولیس نے بتایا کہ خاتون کوٹری اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس سے گر گئی، خاتون کی شناخت پروین زوجہ محمد یاسین کے نام سے ہوئی ہے۔

ریلوے پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون بہاولپور شہر کی رہائشی بتائی جاتی ہیں، میت کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹری منتقل کردیا گیا ہے۔

ریلوے پولیس کے مطابق خاتون کی چلتی ٹرین سے گرنے کی وجوہات معلوم کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 28 جون 2024
کارٹون : 27 جون 2024