• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:18pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 5:12pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:18pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 5:12pm

کراچی: دودریا کے قریب فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

شائع June 19, 2024
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

کراچی کے علاقے سی ویو دودریا کے قریب فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب کہ تفریح کے لیے آنے والے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر سمیت 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

حکام کے مطابق پولیس نے ملزمان کی گرفتاری اور واقعے کی مزید تحقیقات بھی شروع کردی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 28 جون 2024
کارٹون : 27 جون 2024