• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:18pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 5:12pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:18pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 5:12pm

راجن پور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی

شائع June 19, 2024
—فائل فوٹو: اے ایف پی
—فائل فوٹو: اے ایف پی

پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے جام پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کی ٹیم نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی ۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

حکام نے بتایا کہ لاش کو ضابطے کی کارروائی اور زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 28 جون 2024
کارٹون : 27 جون 2024