• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:18pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 5:12pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:18pm
  • LHR: Zuhr 12:06pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:11pm Asr 5:12pm

لاہور: 12 سالہ بچے کا اغوا کے بعد گن پوائنٹ پر ریپ

شائع June 22, 2024
—فائل فوٹو: رائٹرز
—فائل فوٹو: رائٹرز

لاہور میں 12 سالہ بچے کو اغوا کرنے کے بعد گھر میں باندھ کر گن پوائنٹ پر ریپ کا نشانہ بنا گیا جب کہ پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے بتایا کہ بچے کو 3 ملزمان اغوا کرکے زبردستی محلے میں رہائش پذیر غلام خان نامی شہری کے گھر لے گئے جہاں غلام خان پہلے ہی موجود تھا۔

پولیس کے مطابق اس نے بچے کے ہاتھ رسی سے باندھے اور بچے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی، دیگر ملزمان اس دوران اسلحے کی نوک پر بچے کو ڈراتے دھمکاتے رہے اور ویڈیوز بھی بناتے رہے۔

کارٹون

کارٹون : 28 جون 2024
کارٹون : 27 جون 2024