• KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:19pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 5:12pm
  • KHI: Zuhr 12:36pm Asr 5:19pm
  • LHR: Zuhr 12:07pm Asr 5:02pm
  • ISB: Zuhr 12:12pm Asr 5:12pm

پی آئی اے میں جعلی دستاویزات پر 17 برس تک ملازمت کرنے والا ملزم گرفتار

شائع June 28, 2024
—فائل فوٹو: اے پی پی
—فائل فوٹو: اے پی پی

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے جعلی دستاویزات پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) میں 17 سال قبل بھرتی ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے ملزم محمد رؤف کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیاَ۔

ملزم 2023 میں پی آئی اے میں کارگو اسسٹنٹ بھرتی ہوا، اُسے 2020 میں بی اے کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔

ملزم کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے نے جعلسازی کرنے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 1 جولائی 2024
کارٹون : 30 جون 2024