• KHI: Fajr 5:21am Sunrise 6:38am
  • LHR: Fajr 4:55am Sunrise 6:17am
  • ISB: Fajr 5:01am Sunrise 6:25am
  • KHI: Fajr 5:21am Sunrise 6:38am
  • LHR: Fajr 4:55am Sunrise 6:17am
  • ISB: Fajr 5:01am Sunrise 6:25am

زیارت: سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شائع July 17, 2024
فائل فوٹو: ڈان
فائل فوٹو: ڈان

بلوچستان کے شہر زیارت میں سیاحوں کی گاڑی کو پیش آئے حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ زیارت میں ڈومیارہ کے مقام پر پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی رضا کار پہنچے اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا۔

حکام کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی شہریوں کا تعلق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ہے، متاثرہ افراد پکنک منانے کے لیے زیارت گئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 30 اکتوبر 2024
کارٹون : 29 اکتوبر 2024