• KHI: Zuhr 12:43pm Asr 4:33pm
  • LHR: Zuhr 12:14pm Asr 3:50pm
  • ISB: Zuhr 12:19pm Asr 3:50pm
  • KHI: Zuhr 12:43pm Asr 4:33pm
  • LHR: Zuhr 12:14pm Asr 3:50pm
  • ISB: Zuhr 12:19pm Asr 3:50pm

’بلٹ پروف نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی‘

شائع January 21, 2025

آج کے دور میں سیکیورٹی کی ضروریات بڑھنے سے بلٹ پروف گاڑیوں کی اہمیت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

چاہے آپ کوئی کاروباری شخصیت ہوں، اعلیٰ حکومتی عہدے دار یا ایک عام شہری، اپنی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔

اندرون شہر اور اندرون ملک سفر کے دوران اپنے تحفظ کے لیے بلٹ پروف گاڑیوں کا استعمال بڑھتا جارہا ہے، یہ گاڑیاں نہ صرف آپ کو خطرات سے بچاتی ہیں بلکہ سفر کے دوران ذہنی آسودگی فراہم کرتی ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اس سکون اور تحفظ کو حاصل کرنے کا ’خرچہ‘ کتنا ہوگا؟ ان گاڑیوں کو کیسے تیار کیا جاتا ہے؟ اور کیا ہر گاڑی ’بلٹ‘ پروف بن سکتی ہے یا بلٹ پروف نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہوتی؟ دیکھیے اس ویڈیو میں:

1000 حروف

معزز قارئین، ہمارے کمنٹس سیکشن پر بعض تکنیکی امور انجام دیے جارہے ہیں، بہت جلد اس سیکشن کو آپ کے لیے بحال کردیا جائے گا۔

کارٹون

کارٹون : 22 جنوری 2025
کارٹون : 21 جنوری 2025