• KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:31pm
  • KHI: Zuhr 12:16pm Asr 4:11pm
  • LHR: Zuhr 11:46am Asr 3:30pm
  • ISB: Zuhr 11:52am Asr 3:31pm

دیوالی کی تیاریاں

شائع November 2, 2013

ہندوستان ان دنوں اپنا سب سے بڑا تہوار دیوالی بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریوں میں ہے، پونے میں لوگوں نے ہزاروں دیے روشن کرکے تقریبات کا آغاز کردیا۔ تصاویر: خبر رساں ادارے

روایت ہے کہ یہ تہوار کارتک کی پندرہ تاریخ کو کارتک بدھ دیوتا کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

وہیں مغربی ہندوستان کے شہر پونے کے تاریخی یادگار 'شانیوار واڈا' میں اکاون ہزار دیے جلا کر تقریبات کی شروعات کردی گئی ہیں۔

سترہ سو چھالیس میں بننے والی اس یادگار میں پونے کے لوگ اس 'دیپ استو' کا انعقاد کرتے ہیں۔

اس تہوار کی سب سے خاص بات وہ آتش بازی ہے جو دیوالی کی رات کی جاتی ہے اور جس پر کروڑوں روپے خرچ کئے جاتے ہیں۔

لوگوں کی بڑی تعداد مندروں کا رخ کرتی ہے اور دیے جلاتی ہے۔

دیوالی بھی لکشمی، مال و دولت اور خوشحالی کے ہندو دیوی کے اعزاز میں منائی جاتی ہے۔

دیوالی کے پرمسرت موقع پر ہندوستان کے شہر پونے میں لوگوں نے ہزاروں دیے روشن کرکے تقریبات کا آغاز کردیا۔

جس میں ہزاروں لوگ دیپ کی شمعیں روشن کرکے اچھائی کا جشن مناتے ہیں اور دیوں کو آرائشی طریقے سے سجایا جاتا ہے۔

یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ان لوگوں کے گھروں پر اچھائی کی بارش ہوگی۔

اس دن ہندو کسی دریا یا تالاب میں نہا کر نئے لباس پہنتے اور شرادھ کرتے ہیں اور رات کو دیے جلاتے ہیں، لکشمی کی پوجا کرتے ہیں۔

لوگ اس موقع پر بڑھ چڑھ کر خریداریوں میں مصروف ہیں۔

ہندوستان ان دنوں اپنا سب سے بڑا تہوار دیوالی بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریوں میں ہے۔