ملٹی میڈیا

تھینکس گیونگ پریڈ

رنگ برنگے غباروں کے ساتھ سڑکوں پر مارچ کرتے شہری بے حد پر جوش دکھائی دیئے۔

نیو یارک کی سڑکوں پر تھینکس گیونگ پریڈ منقعد کی گئی، ہزاروں شہریوں نے پریڈ کو انجوائے کیا جبکہ گروپس کی لائیو پرفارمنس نے پریڈ کا مزہ دوبالا کردیا شہری اپنے رنگ برنگے غباروں کے ساتھ سڑکوں پر مارچ کرتے بے حد پر جوش دکھائی دیئے۔