لائف اسٹائل

سلمان خان کا انٹرنیٹ پر راج

سلمان خان انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت کا اعزاز لے اڑے ہیں۔

سلمان خان کی عمر میں چاہے اضافہ کیوں نہ ہو رہا ہو مگر ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں ہو رہی ہے اور وہ 2013 میں ہندوستان میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت کا اعزاز لے اڑے ہیں۔