ملٹی میڈیا

امریکہ برفباری کی لپیٹ میں

مغربی اور وسطی ریاستوں میں برفباری سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

امریکہ کی مغربی اور وسطی ریاستیں ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں ایک جانب ملک بھر میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر ہیں تو دوسری طرف برفباری نے نظام زندگی بری طرح متاثر کیا ہے شہریوں کا گھروں سے باہر نکلنا محال ہوگیا، کرسمس کی خوشیاں ماند پڑگئیں جبکہ شدید برفباری اور حد نظر انتہائی کم ہونے کے باعث انتظامیہ نے متعدد سب ویز بند کر دیے جبکہ شاہراہوں پر سیکیورٹی اہلکار بڑی تعداد میں موجود ہیں۔