دنیا

ہر دلعزیز رہنما

ملک کے پہلے سیاہ فام صدر کا عہدہ سنبھالتے ہوئے انہوں نے کئی دیگر کوششوں کے ساتھ ساتھ امن کی بحالی کو اولیت دی۔

جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا انتقال کرگئے، ان کے انتقال کا اعلان جنوبی افریقی صدر جیکب زوما نے کیا۔ زوما کا کہنا تھا کہ افریقی قوم اپنے عظیم محسن سے محروم ہوگئی، ان کی زندگی پر مختصر نظر ڈالتے ہیں اس فوٹو البم میں۔