لائف اسٹائل

ہالی وڈ کی بہترین فلمیں

جارج کلونی اور سینڈرا بلوک کی فلم گریویٹی کو رواں برس کی سب سے بہترین فلم قرار دیدیا گیا۔

ہالی وڈ میں ہر سال درجنوں فلمیں ریلیز ہوتی ہیں جو باکس آفس پر ایک دوسرے کو شکست دینے کی جنگ لڑتی ہیں، مگر 2013 میں سب سے بہترین اور بدترین فلمیں کون سی رہیں، اسی بارے میں جانتے ہیں۔