دنیا

داستانوں کا میلہ

ان لوک کہانیوں پر ہسپانوی اور افریقی ثقافت کا بہت مضبوط اثر دیکھا جاسکتا ہے۔

ہر ثقافت کی طرح لوک کہانیاں کولمبین معاشرے کا بھی لازمی حصہ ہیں اور یہ نسل در نسل منتقل ہوتی رہیں۔ ان لوک کہانیوں پر ہسپانوی، لاطینی امریکن اور افریقی ثقافت کا بہت مضبوط اثر دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ اداکار میڈیلین میں مائتھ آف لیجنڈز فیسٹیول میں پرفارم کر رہے ہیں۔