لائف اسٹائل

گوگل کی ٹاپ ٹین شخصیات

پہلے نمبر پر’فاسٹ اینڈ فیورس‘ کے پال واکر رہے جو رواں ماہ ہی ایک کار حادثے کے دوران اِس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

انٹرنیٹ پر سرچ کرنا ہو تو سب سے پہلے گوگل کا ہی خیال ذہن میں آتا ہے، تاہم 2013 میں تصاویر میں کن تصاویر کا راج رہا، اس کی فہرست جاری کردی گئی ہے، دیکھئے اور جانیے کہ آپ نے ان میں سے کن تصاویر کو سرچ کرنے کی زحمت کی۔