لائف اسٹائل

دو ہزار تیرہ لولی وڈ کا سال

بلال لاشاری کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم 'وار' پاکستانی تاریخ کی کامیاب ترین فلم قرار پائی۔

سال 2013 پاکستان کی فلم انڈسٹری کیلئے خوشگوار ہوا کا جھونکا ثابت ہوا۔ اس سال ریلیز ہونے والی کچھ فلموں نے نہ صرف مقامی بلکہ عالمی سطح پر بھی مقبولیت حاصل کی۔