ملٹی میڈیا

افریقی ڈانس پریڈ

پریڈ کیپ ٹاؤن میں منعقد ہوئی پریڈ میں شرکت کے لئے آنے والے شہریوں نے رنگ برنگے ملبوسات پہن رکھے تھے۔

جنوبی افریقہ میں ڈانس اور میوزک کی سالانہ پریڈ میں 40 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ پریڈ کیپ ٹاؤن میں منعقد ہوئی پریڈ میں شرکت کے لئے آنے والے شہریوں نے رنگ برنگے ملبوسات پہن رکھے تھے۔ شرکا ء نے ڈانس اور میوزک سے خوب لطف اٹھایا۔ روایتی ڈانس پریڈ کو جنوبی افریقہ کی قدیم ترین روایات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔