ملٹی میڈیا

مارٹن لوتھر کنگ ڈے

یہ پریڈ ہر سال امریکن سول رائٹس رہنماء مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں منعقد ہوتی ہے۔

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے اعزاز میں 29 ویں سالانہ کنگڈم ڈے پریڈ کا انعقاد لاس اینجلس میں ہوا، یہ پریڈ ہر سال افریقین امریکن سول رائٹس رہنماء مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی یاد میں مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر منعقد ہوتی ہے۔