ملٹی میڈیا

پسندیدہ ترین شہر

دلچسپ بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ تصاویر لینے کے معاملے میں نیویارک نمبر ون پر موجود ہے۔

نیویارک امریکہ کا اقتصادی حب تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ وہ کرہ ارض کا ایسا شہر بھی ہے جس کی تصاویر سب سے زیادہ لی جاتی ہیں، اس بات کا انکشاف معروف انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے جسے گوگل ارتھ اور میپ سمیت دیگر ڈیٹا کے ذریعے مرتب کیا گیا۔