لائف اسٹائل

فلمی ستاروں کی مصروفیات

ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم 'میلفسنٹ' کا سب کو انتظار ہے جس میں انجلینا جولی جادو گرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی ہالی وڈ اور بولی وڈ میں فلمی ستاروں کی مصروفیات بھی عروج پر ہیں کچھ مصروف ہیں اپنی آنے والی فلموں کی تشہیری مہم میں تو کچھ سائن کرچکے ہیں نئے پراجیکٹس، یہی نہیں بلکہ کون اداکار کس سے زیادہ متاثر ہے اور کس نے کیا کونا سا نیا کام جس میں سب ہی نظر آئے حیران ،مختصر جانتے ہیں اس فوٹو البم میں۔