ملٹی میڈیا

چین میں نئے سال کا جشن

ہزاروں سال پرانی روایت کے تحت لوگوں نے لوک گانے گائے رقص کیا اور مارشل آرٹ کے کرتب بھی دکھائے۔

چین میں نئے قمری سال کو مختلف علاقوں میں جوش و خروش سے منایا جارہا ہے کہیں ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا تو کہیں مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔