لائف اسٹائل

ہالی وڈ میں سیکوئل کا سال

گاڈزیلا 16 مئی کو ریلیز کی جائیگی، اسپیشل ایفیکٹس کی بدولت لوگوں کو اس فلم کا بہت زیادہ انتظار ہے۔

سال بھر کے 52 ہفتے ہالی وڈ کی درجنوں فلمیں کامیابی کی امید کے ساتھ سینماﺅں کی زینت بنیں گی، مگر ان میں سے چند ایک ہی ہوتی ہیں جن کا لوگوں کو بے صبری سے انتظار ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک نئی فہرست سامنے آئی ہے جس میں رواں برس کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں کا ذکر کیا گیا ہے۔