ملٹی میڈیا

اونٹوں کا مقابلۂ حسن

عرب امارات سمیت سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے پچیس ہزار سے زائد اونٹ حصہ لینے ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں اونٹوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز ہوگیا ہے۔ اونٹوں کے اس سب سے بڑے مقابلۂ حسن میں متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے پچیس ہزار سے زائد اونٹ حصہ لینے ابوظہبی پہنچ گئے ہیں۔