ملٹی میڈیا

انڈین آٹو ایکسپو

اس میلے میں گاڑیوں کی نمائش کی گئی اور رواں برس کے کئی نئے ماڈلز کو بھی متعارف کروایا گیا۔

ہبندوستان میں گاڑیوں کا رنگارنگ میلہ ہوا۔ 12ویں انڈین آٹو ایکسپو گریٹر نوئیڈا میں ہونے والے یہ میلہ جس میں دنیا جہاں کی گاڑیوں کی نمائش کی گئی اور رواں برس کے کئی نئے ماڈلز کو بھی متعارف کروایا گیا۔ بولی وڈ حسینائیں اور کرکٹ کی دنیا کے معروف پلیئر سچن ٹنڈولکر بھی اس کا حصہ بنے اور نمائش کو رونق بخشی۔