ملٹی میڈیا

امریکا میں ڈاگ شو

شو کے دوران کتے باری باری اسٹیج پر آکر اپنی خوبصورتی اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

نيويارک ميں منعقد ہونے والے سالانہ ڈاگ شو کا آغاز ہوگيا ہے جہاں مقابلے کے لئے 2700 کتے سج دھج کر تيار ہوگئے، 138 ويں میڈیسن اسکوائر گارڈن کلب ڈاگ شو ميں بہترين کتے کا انتخاب کيا جائے گا۔