لائف اسٹائل

ہالی وڈ ڈائری

ایشلے گرین امریکی شہر لاس اینجلس کے مقام بیورلی ہلز میں گھر خریدنے کے بعد خاصی مصروف ہوگئی ہیں۔

ہالی وڈ میں آج کل کوئی کسی کی محبت میں مبتلا ہیں، تو کوئی بچوں کی دیکھ بھال میں، ٹام کروز پر تو چوری کا بھی الزام لگ گیا ہے، جبکہ آرنلڈ شوازینگر پھر تہلکہ مچانے کیلئے ہیں تیار، لیونارڈو ڈی کیپریو کے حصے میں آیا موجودہ دور کے بہترین اداکار کا خطاب، یہ سب اور بہت کچھ شامل ہے ہماری اس خصوصی پیشکش میں۔