ملٹی میڈیا

فیشن ایبل شہر

سب سے زیادہ فیشن ایبل شہر فرانسیسی دارالحکومت نہیں بلکہ امریکی شہر نیویارک ہے۔

فیشن کی بات ہو تو سب سے پہلے پیرس کا خیال ذہن میں آتا ہے مگر دنیا کا سب سے زیادہ فیشن ایبل شہر فرانسیسی دارالحکومت نہیں بلکہ امریکی شہر نیویارک ہے۔