ملٹی میڈیا

سلمان پہنچے میراتھون میں

اس موقع پر بچوں کا جوش دیدنی تھا، ان کا کہنا تھا کہ دبنگ خان کو اپنے سامنے دیکھ کر وہ بہت خوش ہیں۔

ہندوستان میں بچوں میں دل کی بیماریوں کے حوالے سے میرا تھون واک ہوئی جس میں بولی وڈ کے دبنگ خان اور ڈینو موریا نے بھی شرکت کی۔