لائف اسٹائل

ہالی وڈ باکس آفس

فلم 'دی لیگو' کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے اس کے سیکوئل بنانے کا بھی اعلان کیا جا چکا ہے۔

ہالی وڈ فلم 'لیگو' اس ہفتے69.1 ملین ڈالرز کما کر نمبر ون پر رہی، اس فلم کی کامیابی دیکھ کر یہ بات باآسانی کہی جاسکتی ہے کہ یہ فلم سال کی کامیاب فلموں میں سے ایک ہوگی، کمائی کے اعتبار سے فلموں کی ٹاپ ٹین رینکنگ مندرجہ ذیل ہے۔