پاکستان

ٹائم لیپس آرٹ

یہ عنوان اس لئے چنا گیا کیونکہ یہ شو کسی ایک خیال کے گرد نہیں گھومتا، بلکہ یہ مختلف مقامات کی عکاسی کرتا ہے۔

سعدیہ سلیم اس وقت انڈس ویلی اسکول آف آرٹ اینڈ آرکیٹیکٹ میں پڑھا رہی ہیں، ان کا سولو شو جس کا نام 'ٹائم لیپس' تھا، کا آغاز تیرہ فروری کو کوئل گیلری میں ہوا۔ تصاویر: قرت العین چوہدری