ملٹی میڈیا

بیلے ڈانس شو

اس شو میں ڈانسرز نے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ اس خوبی سے کیا کہ لوگ دنگ رہ گئے۔

بیلے ڈانس دنیا بھر میں کافی مقبول ہے، جب ہی تو اس پر خاص توجہ دی جاتی ہے، اسی حوالے سے ہنگری میں ہنگرین نیشنل بیلٹ نامی شو ہوا، جس میں ڈانسرز نے اپنی صلاحیت کا مظاہرہ اس خوبی سے کیا کہ لوگ دنگ رہ گئے۔ ڈانسرز ہنگری کے موسیقار ایرکیل تھیٹر کی دھن پر بداپسٹ میں ریہرسل کر رہے ہیں، ان کے ڈرامے کا پریمیئر بائیس فروری کو ہوگا۔