ملٹی میڈیا

پسندیدہ ترین خاتون کون؟

فلم گیمز آف تھورن کی ہیروئن ایمیلیا کلارک کو 2014 کی پسندیدہ ترین خاتون قرار دے دیا گیا ہے۔

فلم گیمز آف تھورن تو آپ نے ضرور دیکھی ہوگی کیونکہ اس کی ہیروئن ایمیلیا کلارک کو 2014 کی پسندیدہ ترین خاتون قرار دیدیا گیا ہے۔ برطانوی نژاد اداکار کو یہ اعزاز امریکی ویب سائٹ آسک مین نے اپنی سالانہ فہرست میں دیا ہے، جس میں فلم، کاروبار، اسپورٹس، فیشن، میوزک اور دیگر شعبوں کی سو خوبصورت ترین خواتین میں سے یہ تاج ایمیلیا کے سر پر سجایا گیا۔